چام کے دام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چمڑے کا سکہ (جو ہمایوں کے زمانے میں نظام سقے نے اس وقت چلایا تھا جب اسے بادشاہ نے خیرخواہی کے صلے میں اس کی خواہش پر ڈھائی دن کی حکومت دیدی تھی)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چمڑے کا سکہ (جو ہمایوں کے زمانے میں نظام سقے نے اس وقت چلایا تھا جب اسے بادشاہ نے خیرخواہی کے صلے میں اس کی خواہش پر ڈھائی دن کی حکومت دیدی تھی)۔ To introduce a leather currency;  to stretch to the utmost a temporary authority